انسداد دہشت گردی میں مردم شماری کی اہمیت

اٹھارویں صدی کا پروشیائی سپہ سالار اور عسکری نظریہ ساز کارل وون کلاز ویتس کہتا ہے کہ کسی ملک کی حکومت، عوام اور فوج ملکر ہی جنگ کو منظم کر سکتے ہیں اور وہ ان تین عوامل کو جنگی تثلیث کا نام دیتا ہے ۔ ان عوامل میں ربط و نظم سے فراہم شدہ نظام […]