عسکری تاریخ کا نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام

فیلڈ مارشل کا عہدہ دنیا بھر میں ایک عسکری وقار، قیادت اور جنگی بصیرت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ کوئی عام رینک نہیں بلکہ ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف ان جرنیلوں کو عطا کیا جاتا ہے جنہوں نے جنگی میدان میں غیر معمولی فہم، بے مثال قائدانہ صلاحیت اور قومی دفاع میں تاریخی […]