قانونی اصلاحات کو اب ہر صورت مکمل کریں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پوری دنیا کے بہترین اقدامات کا جائزہ لے لیا ہے، قانونی اصلاحات کو اب ہر صورت مکمل کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]