جج متنازع کیوں بنتے ہیں؟ کچھ اَن کہی باتیں(1)
میں نے اپنے گذشتہ کالم میں لکھا تھا کہ : ”ججوں کے خلاف شکایات کیوں پیدا ہوتی ہیں ، پر الگ کالم زیر تر تیب ہے ” ، وہ کالم نذر قارئین ہے- انصاف کرنا بنیادی طور انتظامیہ کی ذمہ داری ، اس کا ایسا کرنے میں ناکامی یا نہ کرنے کی صورت میں یہ […]