قبائلی اضلاع میں مولانا صاحبان کی رائے حرف آخر !! 47 تنازعات کی وجہ ذاتی دشمنیاں
پشاور(لحاظ علی)خیبرپختونخواکے قبائلی اضلاع صحت ،تعلیم اوردیگر سہولتوں سے محروم،اقوام متحدہ کی ذیلی ادارے کی سروے رپورٹ کے مطابق 90فیصدقبائلیوں کو میونسپلٹی کی سروسزحاصل نہیں 37فیصدآبادی کوڈاکٹراور20فیصدآبادی کو بجلی کی سہولت نہیں دی گئی ہے طویل عرصے سے ایف سی آرقانون کے تحت زندگی گزارنےوالے52فیصدقبائلی ناخواندہ ہیں لڑائیاں اورتنازعات قبائلی علاقو ں میں معمول ہیں […]