قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کا اطلاق 10 دسمبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پینشنرز اکاؤنٹ پر شرحِ منافع 11.04 سے بڑھا کر 12.96 فیصد، بہبود سیونگز […]