لاہور: حکومت پنجاب نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا

لاہور: حکومت پنجاب نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اسموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اینٹی اسموگ اسکواڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ حسان خاور نے کہا کہ صنعتی آلودگی پر بھی کبھی کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی لیکن ہماری حکومت اس معاملے پر کام کر […]