لاہور: مدرسے کے طالب علم سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مفتی عزیز الرحمان، ان کے بیٹوں اور دو نامعلوم افراد کے خلاف طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مفتی عزیز الرحمان کو مدرسے سے فارغ کردیا گیا تھا۔ گزشتہ روز مدرسے میں […]