لاہور میں داماد نے فائرنگ کر کے سسر اور دو سالوں کو قتل کر دیا

لاہور میں داماد نے فائرنگ کر کے سسر اور دو سالوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں شالیمار لنک روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم مقتول کا داماد ہے اور واقعہ گھریلو […]