کراچی : سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی
کراچی میں سالِ نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدم قتل کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں سال نو کے جشن کے موقع پر شہر بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں ضلع ساؤتھ میں 2250 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ […]