لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کرگیا
لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھرکے حملے جاری ہیں جب کہ لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 561 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹے میں […]