لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ہنجروال میں کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق گھریلو ملازمہ کے ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ 13 سالہ کرن شہزادی تشدد سے جاں بحق ہوئی، بچی کی گردن اور بازو پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔ ورثا کا کہنا ہے کہ […]