خیبرپختونخوا بجٹ !! محض ہوائی قلعے کی تعمیر
خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے چار ماہ کا بجٹ محض وفاق کے خالی دعوﺅں، لاحاصل امیدوں اور الفاظ کے گورکھ دھندے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ اس بجٹ میں سرکاری ملازمین بالخصوص سیکرٹریٹ کے ملازمین کو بھرپور طریقے سے نوازا گیا ہے۔ چار ماہ کے اس بجٹ کا کُل حجم 462 ارب 42 […]
ایک بوڑھا مارخور 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کا !!!
خیبرپختونخواکامارخورگزشتہ25سال کے دوران566فیصدمہنگاہوگیا اور1998ءمیں جس مارخور کے شکار کےلئے 15ہزارڈالر میں ایک لائسنس کا اجراءہواتھا رواں سال اس شکارکےلئے لائسنس کی نیلامی ایک لاکھ روپے میں کی گئی مجموعی طو رپر خیبرپختونخواکے مارخورکے شکار کےلئے چار لائسنس کی نیلامی تین لاکھ92ہزارامریکی ڈالرمیں کی گئی جن میں تین لائسنس ایک ایک لاکھ ڈالر اور ایک لائسنس92ہزارڈالرمیں […]
امن لشکر، روز اوّل سے نشانے پر
خیبرپختونخوامیں امن وامان کے قیام ، مسلح افرادکےخلاف علاقے کے تحفظ کویقینی بنانے اور اپنے علاقوں میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کا ساتھ دینے والوں کےلئے جن امن لشکروں کو قائم کیاگیاتھا ، ان میں سے70سے زائد امن لشکروں کو خودکش حملوں ،بارودی سرنگوں ،آئی ای ڈیزاورٹارگٹ کلنگ کے ذریعے نشانہ بنایاجاچکاہے اور اب تک […]
خیبر پختونخوا کے حصے کا 27 فی صد پانی کہاں جا رہا ہے؟؟؟
خیبرپختونخوا کے محکمہ آبپاشی کے ناقص انتظام اورفنڈکی کمی کے باعث صوبے کا 27فیصداربوں مالیت کاپانی طویل عرصے سے پنجاب استعمال کررہاہے اورصوبے کو کسی بھی کسی قسم کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے ،صوبائی حکومت نے پرویزخٹک کے دور میں اپنے ناقابل استعمال پانی کے بدلے وفاق کے ذریعے پنجاب سے 127ارب روپے وصولی […]
خیبر پختونخوا میں 38 ارب روپے کی بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں
پشاور: خیبرپختونخواکے 16محکموں کے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہو اہے کہ کمزورمالیاتی نظام بیشترمدوں کے ریکارڈ نہ ہونے ،اضافی ادائیگیوں کے باعث 38ارب10کروڑ55لاکھ35ہزارروپے کی بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں ہوئی ہیں جس میں براہ راست سات کروڑپندرہ لاکھ روپے کا غبن اور دھوکہ دہی شامل ہے آڈیٹرجنرل آ ف پاکستان کے خیبرپختونخواکے سولہ محکموں انتظامیہ،زراعت، تعمیرات […]
کیا افغانستان پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے؟؟
پاکستان اور افغانستان صدیوں سے دریائے کابل سمیت 9مشترکہ دریاﺅں کا پانی اپنی اپنی حدودمیں استعمال کرتے ہیں لیکن پاکستان اور افغانستان کے مابین پانی کے متعلق کسی بھی بین الاقوامی یادوطرفہ معاہدہ نہ ہونے کے باعث مستقبل میں دونوں ممالک میں مسائل کوجنم دے سکتاہے کیونکہ دونوں ملکوں میں مستقبل میں پانی پر انحصار […]
نائن زیرو اور ولی باغ کے درمیان نئی سیاسی دور کا آغاز ہوگا؟؟
کہتے ہیں سیاست میں کوئی چیزحرف آخرنہیں ہوتی،اتوار کے روز چارعشروں تک سیاسی حریفوں متحدہ قومی مونٹ پاکستان اور عوامی نیشنل پارٹی کے مابین اس برف کو پگھلانے کی کوشش کی گئی جوکہ دونوں سیاسی جماعتوں کے سینکڑوں کارکنوں کے خون سے جمی ہوئی ہے نائن زیروسے ولی باغ تک کاسفر ایک نئی سیاسی شروعات […]
عمران خان سے پہلے بھی پرویز خٹک موجود تھا !!
”عمران خان جب نہیں تھے تب بھی پرویزخٹک سیاست کے علاوہ ایوان اقتدارمیں موجود ہوتے تھے اورعمران خان اگرنہیں بھی ہونگے توپرویزخٹک سیاست میں موجودرہیں گے“یہ بات خیبرپختونخواکابینہ کے ایک اہم رکن نے بتائی ۔پارلیمنٹ ہاﺅس میں ضمنی مالیاتی بل 2022کی پیشگی سے قبل پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیردفاع پرویزخٹک نے جب عمران خان […]
صوبہ ہزارہ، چال یا حقیقت؟؟
خیبرپختونخوااسمبلی میں چارجون کو ایک مرتبہ پھر ہزارہ صوبے کے متعلق قراردادکی کثرت رائے منظوری سے تحریک صوبہ ہزارہ میں سراٹھالیاہے اور اس متعلق چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ کیاسیاسی جماعتیں واقعی ہزارہ ڈویژن کو نئے صوبے کی شکل میں دیکھناچاہتی ہیں یا ہزارہ صوبے سے متعلق حالیہ قرارداد صرف ایک سیاسی چال ہے […]
2021 ، پاکستان میں دہشت گردی میں 42 فی صد اضافہ
پشاور : سال2021ء میں پاکستان میں تشدداوردہشتگردی کے واقعات میں 42فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے افغانستان میں طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالنے کے بعد کالعدم تنظیموں کی جانب سے سکیورٹی فورسزپرحملوں اور عوامی مقامات پر حملوں میں اضافہ رپورٹ کیاگیاہے ،تھینک ٹینک ادارہ سنٹر فارریسرچ اینڈسکیورٹی سٹڈیز(سی آرایس ایس )نے اپنی 2021ء کی رپورٹ میں کہاہے کہ […]