لیاقت بلوچ کا ٹویٹ ، افغان جہاد کی یادیں اور اداسیاں

نوے کی دہائی کے دوسرے نصف کے دوران جب ہم کابل پہنچے تو جو اہم باتیں بتائی گئیں ان میں سے ایک یہ تھی کہ سڑک سے نیچے نہیں اترنا ورنہ بارودی سرنگ کا شکار ہو جاؤ گے۔ دوسرے احمد شاہ مسعود نے کسی بھی پاکستانی کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنے پر بھاری انعام […]