لیجنڈ معین اختر کا یوم پیدائش، گوگل کا بھی خراج عقیدت

معروف کامیڈین، لیجنڈ اداکار اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معین اختر کا آج 71 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معین اختر آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور لیجنڈ اداکار کے یوم پیدائش پر گوگل نے بھی ڈوڈل کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے […]