ماحولیاتی بحران: نوجوانوں کا دنیا بھر میں سڑکوں پر احتجاج

جمعہ 24 ستمبر کو” گلوبل کلائیمیٹ سٹرائک” کے نام سے ایک عالمی احتجاج ہوا جسمیں لاکھوں لوگوں نے حصہ لیا۔ کورونا وبا کے بعد اب تک یہ دنیا میں سب سے بڑا احتجاج ہے جس میں مختلف ملکوں کے لوگوں اور خاص کر بچوں اور نوجوانوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اس عالمی احتجاج کی […]