متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے ہیں

ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پرحکومتی اتحادیوں اور […]