یورو ویلیج پاکستان: متنوع ثقافت کا ایک حسین گلدستہ

اسلام آباد : جیسا خوبصورت شہر جو اکثر سیاسی حالات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو زیادہ تفریحی مواقع فراہم کرنے میں عاجز نظر آتا ہے، حالانکہ یہاں کئی حکومتی اور غیر حکومتی ادارے خصوصی طور پر آرٹ، ادب، ثقافت ، موسیقی اور فنون لطیفہ کو فروغ دینے کے لیے بنائے گئے ہیں اور وسائل […]