محفوظ بچپن اور خاندان کا کردار

معاملہ کئی روز سے جاری ہے، ایک لڑکی کو ایک ایسے شخص نے بےدردی سے قتل کر دیا جسے وہ جانتی تھی۔ مرد نا صرف پڑھا لکھا، سمجھدار، زمانہ شناس تھا بلکہ فی زمانہ بہترین معیار زندگی سمجھی جانے والی سہلولیات اور آسائیش سے لبریز زندگی گراز رہا تھا۔ اس کے پاس کوئی کسی کمی […]