لاشعور۔
کسی دن تجربہ کرکے دیکھ لیں۔ آپ کو یقین آجائے گا۔ آپ کے پاس کوئی الارم کوئی موبائل فون کوئی جگانے والا نہ ہو آپ رات کو تہیہ کرکے سوجائیں یا سچے دل سے دعا مانگ کر سو جائیں کہ صبح فلاں وقت پر مثلاً چار بجے یا چھ بجے اٹھ جاؤں گا۔ضرور اٹھ جاؤں […]