افغانستان میں مارا جانے والا پاکستان کا مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی دہشت گرد کیسے بنا ؟

اسلام آباد: پاکستان کو انتہائی مطلوب تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔ پاکستان کے امن کا دشمن اور ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک ہوگیا، اطلاعات ہیں کہ اسے افغان صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔ اطلاعات کے […]