روٹی، کپڑا اور مکان ہائے رے میرا پاکستان

”اس ملک میں مذہب ، مسلک ، رنگ و نسل اورزبان پر کوئی تفریق نہیں ہو گی اور پاکستان میں رہنے والے ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہونگے۔ جمہوریت مسلمانوں کے خون میں ہے ، جو انسانیت کی مکمل مساوات پر نگاہ رکھتے ہیں ، اور بھائی چارہ ، مساوات اور آزادی پر یقین […]