کیا عوام کو ریاست مدینہ اور تحریک انصاف کے نام پر بیوقوف بنایا جا رہا ہے؟
بھئی داد دینی پڑے گی موجودہ دور حکومت کے نمائندوں اور حاکم وقت کے سچے وعدوں کی جنہوں نے انصاف اور ریاست مدینہ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ہر غریب اور مفلس پاکستانی سے یہ وعدہ کیا تھا کہ اس ملک سے غربت اور ظلم کا خاتمہ ہو گا، جو کے اس حکومت نے سچ […]