مذہب کی آڑ میں تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے تعزیتی ریفرنس میں پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو تعریفی سند پیش کی۔ اس موقع پر خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ مذہب […]