موسمیاتی تغیرات کے مزدور طبقے پر اثرات

اس آرٹیکل میں کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تغیرات اور اس کے مزدوروں پر ممکنہ اثرات کا تجزیہ کیا جائے. جس کا مقصد مزدوروں کا موجودہ حالت کے بارے میں جاننا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں متبادل حل تلاش کرنا ہے۔ ہم نے کروناوائرس سے متعلق لاکڈاون میں دیکھا ہے کہ […]