شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، معروف رہنماؤں کی مذمت

مدینہ منورہ: وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پرکچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں کچھ افراد کے گروپ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں آمد پرنامناسب نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Thieves shouldn't be allowed to the this […]