لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ، شہباز شریف اور مریم کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے موہنی روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نےبلال یاسین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ بلال یاسین کو زخمی حالت میں میو اسپتال منتقل کردیا […]