حقوق والدین یا حق ملکیت

اسلام میں والدین کےاحترام ، خدمت اور فرماں برداری کے حوالے سے واضح تعلیمات ہیں۔ ان سے کسی کو انکار نہیں اور ہونا بھی نہیں چاہیے۔ والدین نہ صرف اولاد کو دنیا میں لانے کا سبب ہیں ، بلکہ ان کی پرورش اور تربیت کے ذمہ دار بھی ہیں جسے وہ اپنی استطاعت سے بڑھ […]