قتل کیس میں انمول پنکی کے گرد گھیرا مزید تنگ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کراچی نے قتل بالسبب کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل بالسبب کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔ دورانِ سماعت ملزمہ انمول عرف پنکی […]

گھوٹکی: سر پر 50 لاکھ روپے انعام والا ڈاکو کیسے فرار ہوا؟

گھوٹکی کے ڈاکو راحب شر اور موریو شر کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت برتنے پر 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز اوباڑو سول کورٹ میں پیشی پر آئے 2 ڈاکو فرار ہو گئے تھے، فرار ہونے والے ڈاکو راحب کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر […]