ملتان: تیز رفتار کار سڑک پر رکھے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق
ملتان میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان کے بوسن روڈ پر کار انتہائی تیز رفتاری کے باعث سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور سڑک کنارے دیوار کو توڑتے ہوئے خالی پلاٹ میں گھس گئی۔ حکام کا کہنا ہے […]