نور مقدم قتل کیس : سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئیں
نور مقدم قتل کیس میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئیں۔ [pullquote]’ ملزم نے نور کو گیٹ پر آکر دبوچا‘، کیس کی سنسنی خیز ویڈیو ٹرانسکرپٹ عدالت میں پیش[/pullquote] نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں […]