برداشت اور امن کا شہر، سرکپ
وہ دسمبر کی ایک صبح تھی، ہم ٹیکسلا کی جانب محو سفر تھے. ٹیکسلا جو قدیم تہذیب کا خزینہ اور آثار قدیمہ کا نگینہ ہے.ہم نے دیکھنا تھا، اڑھائی ہزار برس قدیمی شہر کا طرز زندگی، وہ شہر سرکپ تھا. Indo greeks کا بسایا، سرکپ. ٹیکسلا کا یہ دوسرا قدیمی شہر ،ایک دیو مالائی لوک […]
علم، شعور اور آگاہی کا حصول، اب صرف کتاب سے ممکن نہیں
وہ ہفتے کی ایک خوش گوار صبح تھی. دسمبر کی نرم دھوپ ہمارے وجود کو تازگی بخش رہی تھی، ہم واہ کینٹ میں ،پی او ایف گیسٹ ہاؤس ، کی جانب جا رہے تھے. وہاں کچھ کتاب دوستوں نے، کتاب میلہ سجا رکھا تھا. کتاب دوستوں کو یہ خدشہ ہے کہ کاغذ کی یہ مہک، […]
جولیاں، جہاں وقت پلٹ آیا
غاروں اور جنگلوں سے نکل کر، شہروں میں آباد ہو کر، محلات میں رہنے کو ، تہذیب یافتہ ہونا نہیں کہتے، بلکہ بربریت، سفاکیت اور وحشت سے چھٹکارا حاصل کرنا، تہذیب یافتہ ہونا ،کہلاتا ہے. معاشرے میں، غلامی، جہالت، استحصال، طاقت کا رقص، بربریت، سفاکیت اور وحشت ہو تو جنگل ہوں یا شہر، غاریں ہوں […]
دھرما راجیکا ،وقت کے رخسار پہ ٹھہرا چمکدار آنسو
جس طرح مکان، مکینوں سے آباد ہوتے ہیں ایسے ہی معبد، عباد سے آباد ہوتے ہیں. مکین مکان چھوڑ جائیں یا عباد، معبد چھوڑ جائیں تو یہ سنسان اور ویران ہو جاتے ہیں. جہاں کبھی قہقہے گونجتے تھے وہاں وحشت ناک خاموشی ڈیرے جما لیتی ہے. جہاں کبھی عباد عقیدت کے مظاہرے کرتے تھے، وہاں […]
بارش، نوادرات، کتاب، مصوری موسیقی،اور چائے
دو سے تین روز کی شدید گرمی کے بعد ،آدھی رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ، ہلکی پھوار کی صورت میں ہنوز جاری تھا. راشد یاد آتے ہیں. کہ ہم تم وہ بارش کے قطرے تھے جو رات بھر سے ہزاروں برس رینگتی رات بھر اک دریچے کے شیشوں پہ گرتے ہوئے سانپ […]
انقلابِ اسلام کا جائزہ
کسی بھی انقلاب کا جائزہ لیتے ہوئے دو اہم پہلوؤں کو دیکھا جاتا ہے. پہلا یہ کہ اُس انقلاب سے قبل کیا صورتحال تھی اور دوسرا یہ کہ اس انقلاب کے نتائج کیا نکلے؟ یعنی بعد کی کیا صورتحال رہی؟ آج کے اس کالم میں ہم نے اسلام کا جائزہ لینا ہے کہ اسلام کے […]
پاکستان میں بین الاقوامی سیاحت کے امکانات
پاکستان میں ہر قسم کی بین الاقوامی سیاحت کے بہت زیادہ امکانات موجود ہیں، قدرتی سیاحت، تاریخی اور مذہبی سیاحت ،فنی (آرٹ) اور ثقافتی سیاحت ، دیہی اور شہری سیاحت وغیرہ. دُکھ اس بات کا ہے کہ ہم آج تک اِن امکانات سے فائدہ اٹھا کر اپنی قومی آمدنی میں اضافے کا سبب نہیں بنا […]