ملک میں اومی کرون کےکیسز کی تعداد 75 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے 75 کیس سامنے آچکے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق اومی کرون کے33کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 17 کیس اسلام آباد سے اور 13 کیس لاہور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ اومی کرون ویریئنٹ کے 12کیس بیرون ملک سے آنے […]