ملک میں ڈالر اور سونا سستا ہوگیا

[pullquote]ملک میں سونا مزید 1200 روپے سستا ہوگیا[/pullquote] ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام […]