لگتا ہے سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےکہا ہےکہ لگتا ہےکہ خواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا اقامہ اور کروڑوں روپے کے اکاؤنٹ سامنے آچکے ہیں، جمہوریت کی گاڑی […]