ملک کے مختلف شہروں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے عوام بدحال

ملک میں زیادہ گرمی کے ساتھ زیادہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کردیا۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں کئی کئی گھنٹے بجلی جانے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیہات کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ ہر ایک گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ سے کئی علاقوں میں پانی کی قلت پیدا […]