ممنوعہ فنڈنگ کیس : الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جائیں گے :عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کیا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل کونسل جائیں گے، ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی جبکہ انہوں نے یہ بھی سوال کیا کہا کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو جمود میں ڈال دیں، […]