منگل : یکم جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ڈنمارک کی سیکرٹ سروس وضاحت کرے، جرمنی اور فرانس کا مطالبہ[/pullquote] جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر نے ڈنمارک سے اس کی انٹیلیجنس سروس کی طرف سے امریکا کے بیرون ملک جاسوسی کرنے والے ادارے این ایس اے کی چوٹی کے یورپی سیاست دانوں کی جاسوسی میں مدد کے بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ […]