منگل : یکم مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ساڑھے چھ لاکھ یوکرینی ملک سے فرار[/pullquote] یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے تقریبا ساڑھے چھ لاکھ افراد ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ صرف پولینڈ پہنچنے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد تین لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ گزشتہ روز روسی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ جو کوئی بھی ملک چھوڑنا چاہتا ہے، […]