منگل : 02 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کابل ہسپتال حملہ، کم از کم 19 افراد ہلاک، 50 زخمی[/pullquote] افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہسپتال پر حملے کے نتیجے میں کم از کم انیس افراد ہلاک جبکہ تقریبا پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان حکام نے دو دھماکوں کی تصدیق کی ہے جبکہ عینی شاہدین نے فائرنگ کا بھی بتایا ہے۔ ابھی […]