منگل : 03 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امريکی پابنديوں کے خاتمے کے ليے کوشش کروں گا، رئيسی[/pullquote] ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے ابراہيم رئيسی کی ملک کے آئندہ صدر کے طور پر تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ يہ پيش رفت تہران ميں آج منعقدہ ايک تقريب ميں ہوئی اور اسی ہفتے جمعرات کو رئيسی پارليمان ميں […]