پیر : 04 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]طب کا امسالہ نوبل انعام ٹچ ریسیپٹرز کی دریافت کرنے والے دو سائنس دانوں کے نام[/pullquote] اس سال کے نوبل انعام برائے طب کے حقدار امریکا میں مقیم دو سائنس دانوں ڈیوڈ جولیس اور اردم پاتاپوتیان کو قرار دیا گیا ہے۔ انہیں درجہ حرارت اور لمس یا چھونے کے احساس کے لیے ذمے دار ریسیپٹرز […]