منگل : 06 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن اور فرانسیسی رہنماؤں کی چینی صدر سے بات چیت[/pullquote] جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے مشترکہ طور پر چینی صدر شی جِن پنگ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی ہے۔ اس بات چیت میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا جن میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے لے کر […]