منگل : 08 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سو سے زائد ممالک میں منظم جرائم کے خلاف مربوط چھاپے، آٹھ سو ملزم گرفتار[/pullquote] قانون نافذ کرنے والے بین الاقوامی اداروں کی مدد سے دنیا کے سو سے زائد ممالک میں آج منگل کے روز ہزاروں مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ عالمی سطح پر بیک وقت اور بہت مربوط انداز میں کی گئی اس […]