منگل : 09 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]اسرائیلی میزائل حملے میں دو فوجی زخمی[/pullquote] شامی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اسرائیلی میزائل حملے میں دو شامی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ شامی خبر رساں ادارے سانا کے مطابق ملک کے وسطی اور ساحلی حصوں میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے۔ شامی بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب […]