منگل : 10 اگست 2021 کی اہم عالمی خبریں

[pullquote]امریکی وفد دوحہ میں، طالبان کی عسکری کارروائیاں رکوانے پر زور[/pullquote] افغان امن عمل میں امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد رواں ہفتے دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں طالبان پر اپنی فوجی کارروائیاں روکنے پر دباؤ ڈالیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق امریکی مذاکرات کار دوحہ میں افغانستان کی تیزی […]