منگل : 11 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اقوام متحدہ کی افغانستان کے لیے پانچ ارب ڈالر امداد کی اپیل[/pullquote] اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم ہیں اور کسان خشک سالی سے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ یو این ایچ سی آر […]