منگل : 12 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کووڈ انیس کے علاج کے لیے اینٹی وائرل گولیاں، عالمی ادارہ صحت کو ڈیٹا کا انتظار[/pullquote] عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اسے ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی مَیرک کی تیار کردہ کووڈ انیس کے علاج کے لیے دوا کے تجرباتی طبی استعمال کے مفصل نتائج کا ابھی انتظار ہے۔ یہ […]