منگل : 13 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]عراق کے ایک ہسپتال کے کورونا آئسولیشن سینٹر میں آتش زدگی، درجنوں ہلاک اور زخمی[/pullquote] جنوبی عراقی شہر ناصریہ میں واقع ایک ہسپتال کے کورونا آئسولیشن سینٹر میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور 67 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ ہسپتال کے ایک […]