منگل : 15 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]چین نے نیٹو کے الزامات مسترد کر دیے[/pullquote] بیجنگ حکومت نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ چین کو خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ ’تنازعہ کھڑا‘ کرنا چاہتا ہے۔ ساتھ ہی منگل کے دن چین نے اس عہد کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی […]